Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 17 اپریل 2022 کی تصاویر
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مینگورہ شہر کو بلاتعطل ..
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مینگورہ شہر کو بلاتعطل گیس کی فراہمی کیلئے نئے پائپ لائن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اتوار
17
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
سوئی گیس
اتوار
17
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ مسلم لیگ ن کے رہنما کے سیکورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی ہونے والے حساس ادارے کے افسر کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں جشن کے دوران کارکنان سجدہ شکر ادا کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی رہائشگاہ پر ارکان پارلیمانی پارٹی مسلم لیگ ن صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف زیرتعمیر راول چوک فلائی اوور کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ممبر آف پینل سردار ایاز صادق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران راجہ پرویز اشرف سے سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی خواتین ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں احتجاج کے دوران لوٹے لہرا رہی ہیں۔
لاہور، ہنگامہ آرائی کے باعث پنجاب اسمبلی کی کارروائی معطل ہونے کے باعث طویل وقفے کے دوران رُکن اسمبلی آرام کر رہے ہیں۔
لاہور، ایوان کے اندر حملے میں زخمی ہونے والے وزیراعلی کے اُمیدوار سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو ان کے چیمبر کے اندر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
کراچی، شہری بلقیس ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم اے جناح روڈ پر بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلی کے اُمیدوار حمزہ شہباز اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔