Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 مئی 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر برائے پارلیمانی اُمور مرتضی جاوید عباسی ..
اسلام آباد، وزیر برائے پارلیمانی اُمور مرتضی جاوید عباسی قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
11
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
بدھ
11
مئی
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گلگت، وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو سونی جواری سنٹر فار پبلک پالیسی کے حوالےسے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
سکھر، وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن وزیراعلی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نسلہ ٹاور کی مسماری کے بعد سروس روڈ کلئیر نظر آ رہا ہے۔ گاڑیوں کی آمدورفت بھی شروع ہو گئی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور مس پینگ چَن شِیؤ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے میکانزم کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والے گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کے بعد ممکنہ احتجاج کے پیش نظر گورنر ہاؤس کے باہر واٹر کینن کھڑی ہے۔