Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 مئی 2022 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر شازیہ مری کراچی یونیورسٹی خودکش حملے ..
کراچی، وفاقی وزیر شازیہ مری کراچی یونیورسٹی خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی ٹیچر کی اہلیہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
جمعہ
13
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
مری
جاں بحق
جمعہ
13
مئی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، ٹاور پر سخت گرمی میں فلاحی ادارے کا کارکن شہری کے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔
کراچی، مزدور سخت گرمی میں اپنے اونٹ کو پانی پلا رہا ہے۔
کراچی، عبدالستار ایدھی (اورنج لائن) میٹرو بس کے روٹ پر چلنے والی بسیں کراچی پورٹ پر جہاز سے اُتاری جا رہی ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا عبدالستار ایدھی (اورنج لائن) میٹرو بسوں کے کراچی پورٹ پہنچنے پر دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید، خواجہ اظہار الحسن اور جاوید حنیف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت و خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا سپیشل سیکرٹری سفیر خان کے ہمراہ قبائل اضلاع فنڈز کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
بنوں، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل پولیو کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی اور لودھراں، بہاولپور روٹ پر سپیڈو بس سروس کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر الوداعی ملاقات کر رہی ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر مراد سعید بھی ہمراہ ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان زرعی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹاری جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آذربائیجان کے سفیر خذر فرحادو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔