Aik Admi - Article No. 1094

ایک آدمی - تحریر نمبر 1094

ایک آدمی گہری نیند سو رہا تھا کہ ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اس آدمی نے بڑبڑا کر ریسیور اٹھایا اور بولا۔ ہیلو۔ رونگ نمبر۔ نمبر کہیں کا۔ تم نے غلط احمق ملایا ہے۔

Browse More Urdu Jokes