Aik Dost - Article No. 832

ایک دوست - تحریر نمبر 832

ایک دوست (دوسرے سے) تم کو پتہ ہے کل راشد دودھ پیتے پیتے اچانک مر گیا۔ دوسرا دوست: (حیران ہوتے ہوئے ہو کیسے؟ پہلا دوست: وہ مزے سے دودھ پی رہا تھا کہ اچانک بھینں بیٹھ گئی۔

Browse More Urdu Jokes