Aik Dost Doosre Dost Se - Article No. 480

ایک دوست دوسرے سے - تحریر نمبر 480

ایک دوست (دوسرے سے) :”بتاوٴ اس دنیا کا سب سے شریف آدمی کون ہے؟؟۔ دوسرے نے کہا:”یہ بتا کر میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتا“۔ پہلا:”اچھا تو سب سے بے ایمان کون ہے؟“۔ دوسرا:”یہ بتا کر میں تم سے دشمنی مول نہیں لینا چاہتا“۔

Browse More Urdu Jokes