Aik Jagah - Article No. 1160

ایک جگہ - تحریر نمبر 1160

ایک جگہ مکان کے باہر دروازے پر لکھا تھا۔ ”ہارمونیم برائے فروخت۔“ قریب ہی ایک اور دروازے پر دوسری تختی آویزاں تھی جس پر لکھا تھا۔ ”خدا کا شکر ہے۔“

Browse More Urdu Jokes