Baap Bete Se - Article No. 462

باپ بیٹے سے - تحریر نمبر 462

Fahad Shabbir فہد شبیر

باپ (بیٹے سے):” امجد! دیکھو میں تمھیں شریر لڑکوں کی صحبت سے دوررکھنا چاہتا ہوں“۔ امجد: ”ابا جان! اسی لیے تو میں اسکول نہیں جاتا“۔

Browse More Urdu Jokes