Baap Ne Bete Se Kaha - Article No. 1047

باپ نے بیٹے سے کہا - تحریر نمبر 1047

باپ نے بیٹے سے کہا۔ ”دیکھو عمران آج جو مہمان ہمارے ہاں آنے والا ہے اس کی ناک کے متعلق کوئی سوال نہ کرنا۔“ جب مہمان آیا تو عمران حیرانی سے اپنے باپ کو کہنے لگا۔ ”آپ تو کہتے تھے کہ ان کی ناک کا ذکر نہ کرنا۔ ان کی ناک ہی نہیں ہے۔ بات کیا خاک کروں گا۔“

Browse More Urdu Jokes