بند کریں
مزاح لطیفےبیٹا

مزید عنوان

بیٹا
بیٹا: ابا جان مجھے ایک روپیہ جرمانہ ہوا۔ ابا جان: وہ کیوں؟ بیٹا: میں آج اسکول لیٹ گیا تھا۔ ابا جان: میں تمہیں اسکول لیٹنے کے لیے بھیجتا ہوں یا پڑھنے کے لیے؟

(182) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان