Bhikaari

بھکاری

یک بھکاری آم والے کی دکان پر گیا اور اس سے کہنے لگا:”اللہ کے نام پر ایک آم دے دو“۔ دکان دار نے ایک خراب سا آم بھکاری کو دے دیا پھر بھکاری نے پانچ کا نوٹ نکال اور ”بولا: ” اس کے بھی آم دے دو“۔

(جاری ہے)

دکان دار نے ایک اچھا سا آم اٹھا کر بھکاری کو دے دیا۔ بھکاری بولا:”اللہ میاں! دیکھ لے اس شخص نے تجھے کیا دیا ہے اور مجھے کیا دیا ہے“۔

تاریخ اشاعت: 1970-01-01

Your Thoughts and Comments