Borhi Aurat - Article No. 627

بوڑھی عورت - تحریر نمبر 627

ایک بوڑھی ان پڑھ عورت گھر میں اکیلی بیٹھی ہوئی تھی کہ دروازے پر دستک ہوئی۔ بوڑھی عورت نے پوچھا:”کون ہے؟“ باہر سے جواب آیا:”ڈاکیا“۔ بوڑھی عورت بولی:”کہو بیٹا کیا خبر ہے“۔

(جاری ہے)

ڈاکیا بولا:”آپ کے لیے خوش خبری ہے آپ کا بیٹا امریکہ سے سنڈے (اتورا) کے دن آ رہا ہے“۔ بوٹھی عورت پہلے تو خوش ہوئی لیکن پھر روتے ہوئے بولی:”لوگوں کے بیٹے جہاز پر آتے ہیں لیکن میرا بیٹا بیچارا ”سنڈے“ پر آ رہا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes