Do Admi

دو آدمی

جمعرات 1 جنوری 1970

دو آدمی ریل میں سفر کر رہے تھے ان میں سے ایک شخص کے سر پر تھوڑے سے بال تھے۔ دوسرے شخص نے اس سے پوچھا:”بھائی صاحب! آپ کے کتنے بال بچے ہیں؟“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”بس یہی دو چار بچے ہیں“۔

Your Thoughts and Comments