Do Dost - Article No. 935

دو دوست - تحریر نمبر 935

دو دوست کشی پر سوار تھے ۔ ایک نے کہا۔ بھئی کشتی ڈگمگا رہی ہے ایسا نہ ہو کہیں ڈوب جائے؟ دوسرے نے کہا۔ ”ڈوب جانے دو کمبخت نے کرایہ بھی بہت لیا ہے۔“

Browse More Urdu Jokes