Do Waqt Ka Khana Mufat - Article No. 1392

دو وقت کا کھانا مفت - تحریر نمبر 1392

ملزم:”جج صاحب! رحم کر یں، میں بھوک سے تنگ نہ آتا تو کبھی چوری نہ کرتا۔“ جج:”اسی لئے میں تین سال کے لئے تمہیں ایسی جگہ بھیج رہا ہوں، جہاں تمہیں بھوک تنگ نہیں کرے گی اور دو وقت کا کھانا مفت ملے گا۔“

Browse More Urdu Jokes