Doctor - Article No. 440
ڈاکٹر - تحریر نمبر 440
فہد شبیر
(جاری ہے)
ڈاکٹر نے کارڈ مریض کے اور قریب لاتے ہوئے کہا:”کیا اب یہ حروف پڑھ سکتے ہیں؟“۔ مریض نے جواب دیا:”جی نہیں بالکل نہیں“۔ ڈاکٹر بہت جھنجھلایا اور کارڈ مریض کی آنکھوں کے سامنے رکھ کے بولا:”اور اب ۔؟“۔ مریض نے جواب دیا:”ڈاکٹر صاحب! میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ میں نہیں پڑھ سکتا کیونکہ میں ان پڑھ ہوں“۔
Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha