Editor Afsana Nigaar Se - Article No. 393

ایڈیٹر افسانہ نگار سے - تحریر نمبر 393

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایڈیٹر (افسانہ نگار سے) : ” آپ بہت خوبصورت کہانیاں لکھتے ہیں“۔ افسانہ نگار: ” کاش! اسی قسم کا کوئی تعریفی جملہ میں بھی آپ کے بارے میں کہہ سکتا “۔ ایڈیٹر:” ضرور کہہ سکتے ہیں بشر طیکہ آپ بھی میری طرح جھوٹ بولنے کی عادی ہوں“۔

Browse More Urdu Jokes