Firm Ka Malik - Article No. 1487
فرم کا مالک - تحریر نمبر 1487
(جاری ہے)
”ملازموں پر اس کا کیا اثر ہوا؟“ فرم کے مالک نے جواب دیا۔ ”خزانچی تیس ہزار روپے لے کر بھاگ گیا۔ تین کلر کوں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا فوری مطالبہ کر دیا اور چپڑاسی نے تو حد ہی کر دی۔ اس نے ایک ڈاکوؤں کے گروہ سے مل کر ۔۔۔کے راز اگل دئیے۔ “
Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha