Gahak Darzi Se - Article No. 1034

گاہک درزی سے - تحریر نمبر 1034

گاہک: (درزی سے) پتلون کی سلائی کتنی لیتے ہو؟ درزی: پچاس روپے۔ گاہک: (حیرانی سے) اتنی سلائی اچھا نیکر کی سلائی کتنی لیتے ہو؟ درزی: دس روپے۔ گاہک: تو آپ نیکر ہی سی دیں۔ ذرا لمبائی ۲۵ انچ رکھ دینا۔

Browse More Urdu Jokes