Guldan - Article No. 1544

گلدان - تحریر نمبر 1544

بیٹا(امی سے)وہ گل دان جو آپ کل لائی تھیں اگر کوئی وہ توڑ دے تو آپ کیا کر یں گے ؟ امی:میں اس کا سر پھوڑدوں گی۔ بیٹا: تو جلدی چلئے ابو نے وہ گلدان توڑ دیا ہے۔

Browse More Urdu Jokes