Jaffer Imran Se - Article No. 833

جعفرعمران سے - تحریر نمبر 833

جعفر: (عمران سے) تم پان اتنا مت کھایا کرو۔ کیا تم کو پتہ ہے کل اخبار میں لکھا تھا کہ پان کھانے والے کو منہ کا کینسر ہونے کا خدشہ ہے۔ عمران : اچھا تو آج سے خریدنا بند۔ جعفر: کیا پان؟ عمران: نہیں اخبار

Browse More Urdu Jokes