Jamaat Mein - Article No. 1199

جماعت میں - تحریر نمبر 1199

جماعت میں بہت شور ہو رہا تھا کہ ماسٹر صاحب آئے اور بولے ”تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟“ ”جی وہ پانی پینے گیا ہے۔“ پیچھے سے آواز آئی۔

Browse More Urdu Jokes