Jamil Apne Dost Se - Article No. 876
جمیل اپنے دوست سے - تحریر نمبر 876
(جاری ہے)
جمیل: میں نے تمہارے مشورے پر عمل کر کے ایک لڑکی کی تلاش کی جو بالکل میری والدہ جیسی تھی۔ اسی طرح باتیں کرتی تھی اور عادات بھی ویسی ہی تھیں۔ میری والدہ کو بہت پسند آئی لیکن… سلطان: لیکن کیا… جمیل: میرے والد اسے پسند نہیں کرتے۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha