Kanjoos Dost Sai - Article No. 520
کنجوس دوست سے - تحریر نمبر 520
(جاری ہے)
دوست (حیرانی سے کمرے میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے) :”یہ کیسا موسیقی کا کمرہ ہے نہ تو اس میں کوئی ساز ہے نہ ریڈیو نہ ٹیپ ریکارڈ پھر یہ موسیقی کا کمرہ کیسے ہوا؟“۔ کنجوس نے کہا:”ارے سازوں کی کیا ضرورت ہے ہم سا کمرے میں بیٹھ کر پڑوسیوں کا ریڈیو بخوبی سن لیتے ہیں“۔
Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha