Professor - Article No. 408

پروفیسر - تحریر نمبر 408

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک پروفیسر صاحب مکان کی چھت پر بیٹھے کوئی کتاب پڑھ رہے تھے۔ اُن کی بیوی بھی پاس ہی بیٹھی ہوئی تھی کہ زور کی آندھی آئی اور مکان کی چھت کو اُڑا کر لے گئی جب آندھی کا زور ٹوٹا دونوں میاں بیوی ایک پارک میں گرے پڑے تھے۔

(جاری ہے)

پروفیسر صاحب نے بیوی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر کہا:” روتی کیوں ہو؟ خدا کا شکر کرو کہ ہماری جان بچ گئی“۔ بیوی بولی: ” میں رونہیں رہی یہ تو خوشی کے آنسو ہیں آج ہم 30 برس بعد پہلی مرتبہ گھر سے اکٹھے نکلے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes