Sab Se Uncha

سب سے اونچا

جمعرات جنوری

”یہ اس علاقے کا سب سے اونچا اور مشہورپہاڑ ہے“ گائیڈ نے سیاح کو بتایا۔ ”اسے کوئی نہ کوئی روایت یا کہانی بھی وابستہ ہو گی؟“ سیاح نے دلچسپی سے پوچھا۔

(جاری ہے)

”ہاں ایک مرتبہ ایک سیاح جوڑا اس پہاڑ پر چڑھا تھا اور پھر کبھی لوٹ کر نہیں آیا“ ”اوہ تو کیا ان کو کوئی پتہ نہیں چلا کہ وہ کہاں گئے؟“ سیاح نے حیرت سے آنکھیں پھاڑتے ہوئے کہا۔ ”بس اتنا ہی پتا چلا ہے وہ دوسری طرف اتر کر آگے روانہ ہو گئے“ گائیڈ نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments