Salami - Article No. 1558

سلامی - تحریر نمبر 1558

ٹریفک سارجنٹ:(غصہ سے) تم نے میرے اشارے پر کار کیوں نہ روکی۔ ڈرائیور:”جناب میں سمجھا کہ آپ مجھے سلامی دے رہے ہیں۔ “

Browse More Urdu Jokes