Sardar Jee - Article No. 790

سردار جی - تحریر نمبر 790

ایک سردار جی اپنی ترنگ میں جا رہے تھے۔ راستے میں ایک پٹرول پمپ آیا وہ چلتے ہوئے کاونٹر مین کے پاس گئے جیب سے مڑاتڑا سگریٹ نکالا اور بولے۔”یار! ذرا ماچس تو دینا۔

(جاری ہے)

کاونٹر مین بولا: سردار جی آپ کو پتا نہیں کہ پٹرول پمپ اور سرداروں کے پاس سگریٹ نہیں سلگا تے‘ بغلوں میں آگ لگ جاتی ہے۔

Browse More Urdu Jokes