Shadeed Barish - Article No. 1486
شدید بارش - تحریر نمبر 1486
(جاری ہے)
“ وہ شخص ملا کی اس بات پر مجبور ہو گیا اور نہایت اطمینان سے چل کر گھر پہنچا۔
اس حالت میں وہ پورا اتر بتر تھا۔ دوسرے دن وہی شخص اپنی کھڑکی میں بیٹھا تما شا دیکھ رہا تھا۔ بھی بارش ہلکی ہلکی ہو رہی تھی۔ دیکھا کہ ملا نہایت تیزی سے بھاگا چلا جا رہا ہے۔ اس نے آواز دے کر کہا۔ ”اپنی کل والی بات بھول گئے۔ خدا کی رحمت سے اب کیوں بھاگ رہے ہو؟“ ملانے جواب دیا۔ ”ارے بے وقوف ! کیا تو چاہتاہے کہ رحمت خداوندی میرے پاؤں تلے روندی جائے ؟“Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha