Shakhs Wakeel Se - Article No. 477
شخص وکیل سے - تحریر نمبر 477
(جاری ہے)
وکیل نے اس سے پوچھا:”تم نے اسے مکہ کیوں مارا تھا؟“۔ اس شخص نے جواب دیا:”جناب! اس نے مجھے ایک ماہ قبل گینڈا کہا تھا“۔ وکیل نے حیران ہو کر پوچھا:”تم نے ایک ماہ گزرنے کے بعد اسے مکہ کیوں مارا ہے؟“۔ اس شخص نے معصویت سے جواب دیا:”جناب! دراصل نے گینڈا آج ہی دیکھا ہے“۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha