بند کریں
مزاح لطیفےسپاہی شرابی سے

مزید عنوان

سپاہی شرابی سے
رات گئے سپاہی نے ایک شرابی کو دیکھا جو ایک دیوار سے ٹیک لگائے کھڑا تھا ۔ سپاہی نے اس سے پوچھا۔ ”تم یہاں کھڑے کیا کر رہے ہو؟“ شرابی بولا۔ ”میں نے سنا ہے کہ زمین چوبیس گھنٹے میں اپنا چکر مکمل کرتی ہے، لہٰذا میں اپنے گھر کا انتظار کر رہا ہوں بس وہ آنے ہی والا ہے۔ “ سپاہی نے حیرت سے پوچھا ”تمہیں کیسے پتہ چلا؟ “ ” وہ دیکھو میرا پڑوسی جا رہا ہے۔ “ شرابی نے ایک جانب اشارہ کرتے ہوئے جواب دیا۔

(93) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان