Totla Admi

طوطلا آدمی

جمعرات جنوری

ٹرین کے ایک ڈبے میں ایک صاحب نے دوسرے سے پوچھا۔ ”ر…ر… راول …پ… پنڈی …۔کک… کتنی دور … ہے۔“ ان صاحب نے انہیں گھورا اور دوسرے آدمی کے قریب جا کر بیٹھ گیا۔

(جاری ہے)

ان صاحب نے اس سے پوچھا۔ ”آپ نے ان کے سوال کا جواب کیوں نہیں دیا؟“ وہ صاحب بولے۔ ”ک…ک… کم بخت … م … م … میر امذاق… اڑاتا … ہے۔“

Your Thoughts and Comments