Ustaad - Article No. 1059

استاد - تحریر نمبر 1059

استاد: علیم کاپی لاوٴ۔ علیم: لیجئے دیکھئے۔ استاد: تم نے اتنا موٹا کیوں لکھا ہے۔ علیم: تا کہ آپ کو عینک نہ لگانی پڑے۔

Browse More Urdu Jokes