Ustaad Shagird Se - Article No. 669

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 669

استاد (شاگرد سے) :”پانی پانی ہونا“ کا جملہ بناوٴ۔ شاگرد (معصومیت سے) :”میں نے برف کا ٹکڑا دھوپ میں رکھا تو وہ پانی پانی ہو گیا۔

Browse More Urdu Jokes