Wazir Sahib - Article No. 975
وزیر صاحب - تحریر نمبر 975
(جاری ہے)
”ہائے ری قسمت ہمیں یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں ایسی بیہودہ بے معنی اور جھوٹی تقریر بھی سننا تھی۔ افسوس صدا افسوس! وزیر صاحب نے کھسیانے ہو کر سپرٹنڈیٹ کی طرف دیکھا اور بولے۔ ”میرا خیال ہے کہ اب میں تقریر ختم کر دوں؟“ صاحب نے نہیں سر! آپ تقریر جاری رکھئے! سپرٹنڈیٹ جلدی سے بولے۔ ”اس پاگل کی باتوں میں مت جاےئے۔ اب یہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا یہ سال میں صرف ایک مرتبہ ہی عقل کی بات کرتا ہے۔“
Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha