اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے ..
لاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں، وزیراعلی شہباز شریف اور ڈنمارک کے سفیر جسپر مولر سورنسن بھی موجود ہیں۔