Lahore News in Urdu
News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.
لاہور کی تازہ ترین خبریں

بدھ 15 اکتوبر 2025 23:20
افغانستان حکومت دہشت گردوں کی سرحد پار سے دراندازی کو فوری روکے اور ان کی تمام پناہ گاہوں کو ختم کرے، میاں کاشف اشفاق
ملک بھر کی تاجر برادری نے افغانستان کی طالبان حکومت پر زور دیا کہ وہ دہشت گردوں کی سرحد پار سے دراندازی کو فوری طور پر روکے اور ان کی تمام پناہ گاہوں کو ختم کرے کیونکہ یہ کارروائیاں خطے میں پائیدار ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 23:20
صدر لاہور چیمبر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سفارش پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے نئی تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر کر دی ہے۔صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 23:20
بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 23:00
سیکرٹری پرائس کنٹرول کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد ارکان سے ملاقات
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید سے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد ارکان نے ملاقات کی،چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن وفاق ذکا اشرف اور پنجاب میاں اسلم بھی شریک تھے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن عہدیداران ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 23:00
پنجاب حکومت کا جیل روڈ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ تشخیصی لیب قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق صوبے میں جدید طبی سہولیات کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت نے جیل روڈ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ تشخیصی لیب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر تعمیرات ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:50
پنجاب حکومت کا فلاحی منصوبے دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب ،سہیل شوکت بٹ اور فیصل ایوب کھوکھر کی شرکت
پنجاب حکومت کے فلاحی منصوبے دھی رانی پروگرام کے تحت لاہور میں ایک عظیم الشان اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 130بیٹیاں باعزت طریقے سے اپنے نئے گھروں کو رخصت ہوئیں۔ ان میں 18 اقلیتی بیٹیاں ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:50
صوبائی وزیر منشااللہ بٹ کا پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس کا دورہ ،لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بارے بریفنگ
صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل منشا اللہ بٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری لیبر نعیم غوث، کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی اور دیگر افسران ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:30
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا گیا جس کے مطابق ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:00
فرسٹ ائیر امتحانات،46 فیصد سے زائد طالب علم 33 فیصد نمبر بھی نہ لے سکے
پنجاب میں گیارویں جماعت کے نتائج نے گرتے ہوئے نظام تعلیم کو بے نقاب کر دیا،46 فیصد سے زائد طالب علم 33 فیصد نمبر بھی نہ لے سکے جس سے نظام تعلیم پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں 7 لاکھ 74 ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:00
کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس پر پابندی عائد
پنجاب میں کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس پر پابندی عائد کردی گئی ۔تمام ہوٹلزاور باربی کیو والوں کو 15 روزکے اندر سکشن ہوڈز لگانے کا حکم دیا گیا ۔ دھواں، چکنائی اور بدبو پھیلانے ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:00
عظمی بخاری کی بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی تردید
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول ہائوس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:00
بھارت کی طرف سے آنیوالی آلودہ ہوائیں ،پنجاب کے کئی شہروں میں ائر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچ گیا
بھارت کی طرف سے آنے والی ہوائوں اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈ ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:25
پنجاب پولیس اپنی فورس اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اپنی فورس اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ہیں۔ اسی سلسلے میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 21 لاکھ 25 ہزار روپے ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:25
آئی جی پنجاب کا بہادر سپوتوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور میں دہشت گردوں کے تین مختلف حملوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 14 پولیس شہدا کی 16ویں برسی کے موقع پر شہدا ء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔آئی جی پنجاب ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:25
سکالر شپ لینے والے طلبہ کو فنڈز براہ راست ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ
پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ پروگرام حکام کے مطابق سکالرشپ فنڈز طلبہ کو اب ڈیجیٹل نظام سے براہ راست ٹرانسفر کیے جائیں گے۔پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ نے اسکالرشپ ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا اعلان ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:25
گریڈ 17 سے 20 تک کے متعددافسران کے تقرر و تبادلے ،اضافی چارج دینے کے احکامات
پنجاب حکومت نے گریڈ 17 سے 20 تک کے متعددافسران کے تقرر و تبادلے اوراضافی چارج دینے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب منیب الرحمان کو او ایس ڈی ،ممبر ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:25
کوشش کی بات آپریشن تک نہ پہنچے لیکن انتہا پسند عناصر انسانی حقوق پر یقین نہیں رکھتے تھے‘عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے مرید کے آپریشن سے متعلق معلومات کو چھپانے کے انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو اسلام آباد میں امریکی ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:20
سیلاب سے کسان شدید متاثر، ملک بھر میں ایک لاکھ ایکڑ زمین دوبارہ آباد کرنے کا منصوبہ
سماجی تنظیم رزق نے پورے ملک میں سیلاب متاثرہ ایک لاکھ ایکڑ زمین دوبارہ آباد کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔ سماجی تنظیم رزق کے بورڈ کے چیئرمین میاں فاروق احمد نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت پنجاب کے مختلف ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 21:20
مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ
لاہور میں ٹی ایل پی کے مظاہرے میں پرتشدد کاررائیوں کے الزام میں پولیس نے پنجاب بھر سے اب تک 2716 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 251، شیخوپورہ سے 178، منڈی بہائوالدین سے 190،راولپنڈی ... مزید

بدھ 15 اکتوبر 2025 20:42
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کو ریاست کی ہرجگہ رِٹ قائم کرنے کی فکر ہے مگر نوجوانوں کو تعلیم کی فراہمی کی رِٹ قائم نہیں کی جاتی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرمپ کی خوشامد ... مزید
لاہور کے مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
قومی ایوارڈوں کے حق دار یہ چند ”دوکاندار“ذہنیت کے مالک نام نہاد دانشور نہیں جنہیں سال میں ایک دن قومی زبان یا نظریہ پاکستان کا درد اٹھتا ہے اس شعبہ میں اعلی ترین سول اعزازکا حق دار یقینا علی چوہدری ..
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
شروع میں پاک بحریہ کے پاس کوئی انفراسٹرکچر بھی نہیں تھااور کراچی میں ایک کمرے میں نیول ہیڈکوارٹر قائم تھا جسے بعد میں وسیٹ و ہارف اور پھر نیپئیر بیریکس (موجودہ لیاقت بیریکس) میں منتقل کیا گیا۔ یہ ..
لاہور کے کالم
-
مون سون اور لاہور
(شہریار عباسی)
-
الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟
(ملک محمد سلمان)
-
تھینک یو میاں صاحب!
(محمد عرفان ندیم)
-
تباہی کے دہانے پر کھڑا محکمہ صحت
(حافظ ذوہیب طیب)
-
بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں
(میاں اشفاق انجم)
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کوئٹہ
کوٹلی
کراچی
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی