Lahore

UrduPoint Lahore

اٗردو پوائنٹ لاہور

Lahore

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’لاہور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ لاہور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

لاہور کی خبریں

طلبہ دو سالہ گریجوایشن ڈگری کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلہ لے سکیں ..

طلبہ دو سالہ گریجوایشن ڈگری کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلہ لے سکیں گے‘ وزیر ہائیر ایجوکیشن

ایف آئی اے کارروائی ،غیر ملکی نائیجرین جوڑا گرفتار

ایف آئی اے کارروائی ،غیر ملکی نائیجرین جوڑا گرفتار

انضمام الحق نے بطور چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاندار خدمات انجام دیں ‘ چیئرمین اورایم ڈی کا خراج تحسین

قبر یا تدفین پر 1500روپے ٹیکس کی اطلاعات بے بنیاد ہیں‘ کمشنر لاہور ڈویژن

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا مالی سال 2019-20ء کے لئے 12ارب 4کروڑ 87لاکھ 92ہزار روپے حجم کا بجٹ منظور

سبطین خان کو مزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوا دیاگیا

نیب کو شہباز شریف خاندان کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم آفتاب محمود سے جیل میں تفتیش کی اجازت

محکمہ جیل خانہ جات کے سینئر حکام کی ڈی جی نیب لاہور کو قیدیوں کو فراہم کردہ سہولیات بارے بریفنگ

مقدمات کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری میںتاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،

ڈی جی اینٹی کرپشن کی زیر صدارت محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس

محکمہ خزانہ نے پنجاب پولیس کو رواں مالی سال کے بجٹ کا پہلا کوارٹر جاری کردیا

محکمہ اوقاف کے انتظامی و مالی امور پر توجہ سے صوبے کے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ ممکن تھا‘ وزیر خزانہ

پہلی ہی خدشہ تھا این اے 205پر ضمنی انتخابات ملتوی کئے جائیں گے‘ ترجمان پیپلز پارٹی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ برادری سے عالمی کپ 2019 کے متنازعہ اختتام پر معافی مانگے‘ نسیم اشرف

مزید لاہور کی خبریں

لاہور کی تصاویر

مزید تصاویر

لاہور صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔ شاہی قلعہ، شالامار باغ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادگار ہیں۔ سکھ اور برطانوی دور کی بھی تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔ لاہور کے قریبی شہر امرتسر، صرف 31 میل دور واقع کیا جا رہا سکھوں کے مقدس ترین جگہ ہے (50 کلومیٹر) کے ساتھ درست کرنے کے لئے بھارت کے اگلے دائیں واقع ہے

Lahore is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Lahore on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Lahore city to provide the full coverage of Lahore’s events and incidents.