اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں وزیراعظم آفس میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس اور پریانتھا کمارا کی جان بچانے کیلئے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ملک عدنان کو توصیفی سند عطا کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

دیکھئے شہر اسلام آباد کی تصویر، اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں وزیراعظم آفس میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس اور پریانتھا کمارا کی جان بچانے کیلئے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ملک عدنان کو توصیفی سند عطا کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

بدھ 8 دسمبر 2021

متعلقہ عنوان :

بدھ 8 دسمبر 2021 کی مزید تصاویر