Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

ؔاسلام آباد میں شدید بارش کی پیشگوئی، مارگلہ ہلز کے تمام اہم ٹریلز ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:50

ؔاسلام آباد میں شدید بارش کی پیشگوئی، مارگلہ ہلز کے تمام اہم ٹریلز 24 اگست کو بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں 24 اگست 2025 کو شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز بند رہیں گے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزاہ محمد یوسف کے دستخط سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ... مزید

ٴپاکستان بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ رولز 2025 میں ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:50

ٴپاکستان بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم پر شدید تشویش کا اظہار

پاکستان بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین محمد یاسین آزاد کی زیر صدارت ہوا، جس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں حالیہ ترامیم پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں خاص طور پر سپریم کورٹ کی ... مزید

مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو میثاق استحکام پاکستان کے ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:50

مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو میثاق استحکام پاکستان کے ایجنڈے پر مذاکرات کی دعوت ،ٹیبل پر بیٹھنے تک معاملات کا حل ناممکن قرار

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے اپوزیشن کو میثاق استحکام پاکستان کے ایجنڈے پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے ٹیبل پر بیٹھنے تک معاملات کا حل ناممکن قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنااللہ ... مزید

پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ رولز میں ترامیم پر اظہار تشویش،عدالتی ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:00

پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ رولز میں ترامیم پر اظہار تشویش،عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے رولز 2025 میں ترامیم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے 27ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ، سیاسی جماعتوں اور بارایسوسی ... مزید

وزیراعظم  شہباز شریف کے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر ..

ہفتہ 23 اگست 2025 21:40

وزیراعظم شہباز شریف کے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات، این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات جاری کرتے ہوئے این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو غذر کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن ... مزید

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور لمز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہفتہ 23 اگست 2025 21:40

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور لمز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ساتھ ٹیکنالوجی فار پیپل انیشی ایٹو کے ذریعے مفاہمتی یادداشتِ ایم او یوپر دستخط کئے ہیں تاکہ پاکستان میں ڈیجیٹل ... مزید

نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی

ہفتہ 23 اگست 2025 21:39

نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی

وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی، نئے صوبوں کا معاملہ جب کابینہ میں آئے گا تو پھر کہا جاسکتا ہے کہ مسئلہ زیرغور ہے، جب تک ... مزید

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را ''کا پاکستان میں خونریزی کا ایک اورمنصوبہ بے ..

ہفتہ 23 اگست 2025 21:30

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را ''کا پاکستان میں خونریزی کا ایک اورمنصوبہ بے نقاب، دہشت گردوں کا پاکستان میں قتل وغارت کے لیے بھارت سے رقوم وصول کرنے کا اعتراف

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ''را''کی سرپرستی میں دہشت گردوں کا ایک اورنیٹ ورک پکڑا گیا ہے جس سے خفیہ آپریشنز اورپر تشدد کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی بھارتی کوششیں بے نقاب ... مزید

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا  ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

ہفتہ 23 اگست 2025 21:10

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے فارمولا طے پا گیا،دونوں جماعتوں نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا ہے ،عام انتخابات کے دوران جس حلقے میں جس جماعت کا امیدواررنر ... مزید

اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں

ہفتہ 23 اگست 2025 20:37

اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں

وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں، یہ توکہتے کہ ہم عدالت میں کیسز لڑ کربری ہوں گے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ... مزید

اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں ..

ہفتہ 23 اگست 2025 20:30

اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن،کروڑوں روپےمالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کارروائیوں میں10 کروڑ 93لاکھ روپے مالیت کی131.4 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 2 ملزمان ... مزید

ریلوے افسران کے بیانات لیے بغیر ٹرین حادثہ انکوائری رپورٹ وزارت ریلوے ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:59

ریلوے افسران کے بیانات لیے بغیر ٹرین حادثہ انکوائری رپورٹ وزارت ریلوے اور وزیراعظم کو ارسال

وفاقی تحقیقاتی افسر نے ریلوے افسران کے بیانات لیے بغیر اسلام اباد ایکسپریس ٹرین حادثہ انکوائری رپورٹ مکمل کر کے وزارت ریلوے اور وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دی۔ وفاقی تحقیقاتی آفیسر عامر نثار ... مزید

پاکستانیوں کو ایران کے راستے عراق لے جانے والا انسانی اسمگلر عدنان ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:59

پاکستانیوں کو ایران کے راستے عراق لے جانے والا انسانی اسمگلر عدنان اسلم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بدنام زمانہ انسانی سمگلر محمد عدنان اسلم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم عراق سے آپریٹ ہونے والے انسانی ٹریفکنگ ... مزید

سی ڈی اے کاالیکٹرک اور میڑو بسوں کے روٹس و سٹاپز کی گوگل میپ پر مکمل ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:59

سی ڈی اے کاالیکٹرک اور میڑو بسوں کے روٹس و سٹاپز کی گوگل میپ پر مکمل معلومات کیلئے سرکاری موبائل ایپلیکیشن "سی ڈی اے موبائل ایپ" کا اجرا

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد میں میٹرو و فیڈر الیکٹرک بسوں کی معلومات اور تفصیلات گوگل میپ پر فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس ... مزید

23  سے 30 اگست  کے دوران پاکستان میں بیک وقت بارش  کا سبب بننے والے  تین ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:58

23 سے 30 اگست کے دوران پاکستان میں بیک وقت بارش کا سبب بننے والے تین نظام داخل ہوں گے،این ڈی ایم اے کا الرٹ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے ہفتہ کے روز شہریوں اور متعلقہ حکام کو مشورہ دیا ہے کہ 23 اگست سے 30 اگست کے دوران پاکستان میں بیک وقت بارش کا سبب بننے والے تین نظام داخل ہوں گے۔این ڈی ایم ... مزید

آئی سی ٹی پولیس کی کارروائی،منظم گروہ کے دو کارندے  گرفتارایک کروڑ ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:58

آئی سی ٹی پولیس کی کارروائی،منظم گروہ کے دو کارندے گرفتارایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دوکارندے گرفتار کر کے ملزمان سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس ... مزید

سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ہائی وے مکمل بحال ہو چکی ہے، 60 متاثرہ ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:39

سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ہائی وے مکمل بحال ہو چکی ہے، 60 متاثرہ فیڈرز میں سے 52 فیڈرز کام کر رہے ہیں، سوات ون میں بجلی مکمل طور پر بحال ہے، رابطہ سڑکوں کو کھولا جا رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ہائی وے مکمل طور پر بحال ہو چکی ہے، 60 متاثرہ فیڈرز میں سے 52 فیڈرز کام کر رہے ... مزید

شیرشاہ و شاہ ریز کی گرفتاری، سکیورٹی ذرائع کا ویڈیو اور جیو فینسنگ ..

ہفتہ 23 اگست 2025 17:41

شیرشاہ و شاہ ریز کی گرفتاری، سکیورٹی ذرائع کا ویڈیو اور جیو فینسنگ کے ذریعے شواہد اکٹھے کرنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹوں شیرشاہ اور شاہ ریز کی گرفتاری پر سکیورٹی ذرائع نے ویڈیو اور جیو فینسنگ کے ذریعے شواہد اکٹھے کرنے کا دعویٰ کردیا۔ اس حوالے ... مزید

پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہی: ناصر منصور قریشی

ہفتہ 23 اگست 2025 22:27

پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہی: ناصر منصور قریشی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنانے کے لیے جامع اصلاحات کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے سرمایہ کاری کو راغب کرنے، معاشی سرگرمیوں ... مزید

اسلام آباد ‘وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ..

ہفتہ 23 اگست 2025 22:27

اسلام آباد ‘وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دارالحکومت میں عوامی سہولت ... مزید

Load More