Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 دسمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، سیالکوٹ واقعہ کے دوران سری لنکن شہری پریانتھا ..
اسلام آباد، سیالکوٹ واقعہ کے دوران سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ڈپٹی منیجر راجکو انڈسٹریز ملک عدنان کو وزیراعظم عمران خان توصیفی سند دے رہے ہیں۔
بدھ
8
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
وزیراعظم
بدھ
8
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف حلیم عادل شیخ احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے اورنگی ٹاؤن میں ڈی ایم سی ویسٹ کے دفتر کے باہر بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس کے اچانک دورے کے دوران عملے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کے ملزمان پولیس حراست میں۔
لاہور، ڈائریکٹر نیب لاہور سید حسنین احمد نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرپشن ڈے کے موقع پر نمائشی میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ سابق کرکٹر محمد یوسف بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، سابق صدر مملکت آصف علی زداری پارٹی کی مرکزی رہنما ثمینہ خالد گھرکی کی رہائشگاہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
برسلز، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایگمونٹ محل پہنچنے پربیلجیئم کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ صوفی ولمس سے معانقہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں وزیراعظم آفس میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس اور پریانتھا کمارا کی جان بچانے کیلئے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ملک عدنان کو توصیفی سند عطا کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا دیاودانا کے احترام میں ان کی تصویر کے پاس پھولوں کی چادر رکھ ڑہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔