Abdullah Ejaz

Abdullah Ejaz is famous Fashion / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Abdullah Ejaz. You can read latest Abdullah Ejaz news, articles and photos on this section. Also read about Abdullah Ejaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Abdullah Ejaz.

عبداللہ اعجاز

Abdullah Ejaz عبداللہ اعجاز نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز فیشن انڈسٹری سے کیا ۔ عبداللہ پر کشش شخصت کی بدولت انتہائی کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر راج کرنے لگے اور پاکستان کے ٹاپ فیشن ڈیزائرنز کی خاصی توجہ حاصل کی۔ انتہائی کامیاب ماڈل کی حیثت سے عبداللہ اعجاز ”لکس سٹائل ایورڈ “ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا اور کئی مشہور ٹی وی سیریلز میں انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔