عماد عرفانی

عماد عرفانی کا شمار پاکستان کے سپر ماڈلز میں ہوتا ہے۔وہ ان چند خوش قسمت مردوں میں سے ہیں ، جنہیں عورتوں کی دنیا میں اپنی الگ شناخت حاصل ہے۔ کیونکہ ماڈلنگ کے لیے عام تصور یہ کیا جاتا ہے کہ ماڈلنگ صرف عورتوں کے لیے مخصوص ہے۔ ایسے میں جو چند مرد اپنی پہچان بنا چکے ہیں۔ اور عالمی سطح پر ان کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ عماد بھی ان چند لوگوں کی فہرست میں شامل ہیں جن کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے۔ماڈلنگ کے علاوہ عماد پاکستان ٹی انڈسٹر میں بھی جلوہ گر ہو چکے ہیں۔
عماد عرفانی سے متعلقہ خبریں