پریٹی زنٹا کی ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ بنائی گئی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری

منگل 15 اگست 2017 13:54

پریٹی زنٹا کی ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ بنائی گئی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ پریٹی زنٹا نے ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ بنائی گئی یاد گار تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی زنتا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ بنائی گئی یاد گار تصویر شئیر کی ہے جس میں یہ دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 15/08/2017 - 13:54:51

Rlated Stars :