اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں، انوپم کھیر

جمعرات 24 مئی 2018 13:24

اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں، انوپم کھیر
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ایک فن ہے جو نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا باعث ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی کا زریعہ بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محدود بجٹ اور وسائل میں رہ کر فلم بنانے والے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔

وقت اشاعت : 24/05/2018 - 13:24:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :