فلم”رستم“ سے الیانا اور ایشا کی بالی وڈ میں واپسی
الیانا ڈی کروز بالی وڈ میں آخری بار 2014 میں سیف علی خان کے ساتھ فلم ’ہیپی اینڈنگ‘ میں نظر آئی تھیں
منگل 16 اگست 2016 12:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست۔2016ء) اکشے کمار کی نئی فلم ”رستم“ سے الیانا ڈی کروز اور ایشا گپتا کی ایک عرصے بعد بالی وڈ میں واپسی ہو رہی ہے۔یہ دونوں اداکارائیں جنوب کی فلمی صنعت میں تو فعال تھیں، لیکن بالی وڈ میں تقریباً دو سال سے ان کی کوئی فلم نہیں آئی۔الیانا ڈی کروز بالی وڈ میں آخری بار 2014 میں سیف علی خان کے ساتھ فلم ’ہیپی اینڈنگ‘ میں نظر آئی تھیں۔
فلم رستم کے بارے میں بی بی سی سے خصوصی ملاقات میں الیانا نے شکایتی لہجے میں کہاکہ ’برفی، میں تیرا ہیرو، پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو اور ہیپی اینڈنگ جیسی فلمیں دینے کے باوجود انڈسٹری میں بہترین فلمیں آفر نہیں ہو رہی ہیں۔الیانا کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جو فلمیں تھیں ان میں سے کچھ شروع ہی نہیں ہو پائیں اور ساری ڈیٹس ضائع ہوگئیں اور دو سال برباد ہو گئے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abid Ali
Justin Theroux
Chloë Grace Moretz
Katrina Kaif
Melissa Fumero
Aamina Sheikh
Mahie Gill
Yasir Hussain
Mamie Gummer
Shamim Ara
Kat Dennings
Missi Pyle
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی