بالی وڈ ہدایتکار امتیاز علی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ایک بارپھر نظر آئیں گے

پیر 24 اپریل 2017 13:02

بالی وڈ ہدایتکار امتیاز علی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ایک بارپھر نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ ہدایتکار امتیاز علی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ایک بارپھر نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امتیاز علی اپنی نئی فلم میں رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے کے لئے ان سے رابطے میں ہیں ۔اس سے پہلے بھی رنبیر کپور امتیاز علی کے ساتھ فلم"راک سٹار " اور "تماشہ "میں کام کر چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:02:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :