اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری نے اپنے ہمسفر کا انتخاب کر لیا

بدھ 26 اپریل 2017 13:32

اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری نے اپنے ہمسفر کا انتخاب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری نے اپنے ہمسفر کا انتخاب کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ارم چوہدری نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا اداکارہ ارم چوہدری کے ہونے والے ہمسفر ایک کاروباری شخصیت ہیں جن کے ساتھ آج کل وہ گھوم پھر بھی رہی ہیں اداکارہ ارم چوہدری یکم مئی کو اپنے ہونے والے خاوند کے ہمراہ سیہون شریف حاضری دینے کے لئے جائیں گی جہاں وہ پانچ روز قیام کرنے کے بعد واپس لاہور آکر اپنی شوبز سرگرمیوں کا دوبارہ سے آغاز کر دیں گی۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 13:32:04