لاہور, شب برات پر تمام سینما ہالز اور تھیٹرز بند رہے

جمعرات 11 مئی 2017 20:29

لاہور, شب برات پر تمام سینما ہالز اور تھیٹرز بند رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2017ء) شب برات پر صوبائی دارلحکومت لاہور میں تمام سینما ہالز اور تھیٹرز بند رہے جبکہ سینما ہالز میں رات کا شو نہ کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے گذشتہ دوپہر ہی میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔(اے ملک)
وقت اشاعت : 11/05/2017 - 20:29:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :