- Home
- شوبز
- ’’رمضان پاکستان‘‘ پی ٹی وی ناظرین کے لیے خصوصی نشریاتسحری و افطاری ٹرانسمشن براہ راست پیش ..
’’رمضان پاکستان‘‘ پی ٹی وی ناظرین کے لیے خصوصی نشریاتسحری و افطاری ٹرانسمشن براہ راست پیش کی جائے گی
منگل 23 مئی 2017 20:57
(جاری ہے)
رمضان المبارک کے دوران’’شب وجد ‘‘کے عنوان سے نائیٹ ٹرانسمشن رات دس بجے تا بارہ بجے جاری رہے گی جس میں رمضان کی برکات کے حوالے سے مختلف پروگرام پیش کیے جائیں گے۔
سحری و افطاری کی خصوصی نشریات پی ٹی وی اپنے ناظرین کے لیے براہ راست پیش کرے گا۔رمضان المبارک کے دوران ملک کے نامور علما اور دانشوروں کے لیکچرزنشر ہوں گے جن میں تزکیہ نفس اور روزے کی برکات کے حوالے سے روشنی ڈالی جائے گی۔اس کے علاوہ حمد و نعت، نعتیہ مشاعرہ،قوالی اور دیگر مذہبی پروگرام بھی اس خوبصورت نشریات کا حصہ ہوں گے۔Famous Showbiz Stars
Hira Mani
Winona Ryder
Toby Kebbell
Rauf Lala
Asa Butterfield
Shehzad Roy
Anjum Shahzad
Zac Efron
Rachelle Lefevre
Jennifer Tilly
Hareem Farooq
Marina Khan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی